مسل کا ہر کاغذ، ایک ہی ایپ میں
چار ورک فلو گروپ، 26 ماڈیول اور ایسے ٹولز جو پولیس کے کام سے بار بار لکھنا ختم کر دیتے ہیں۔
تفتیش
مقدمہ زیرِ تفتیش ہو تو تفتیشی افسر جو کچھ لکھتا ہے — ضمنیات، بیانات گواہان، نقشہ موقع اور فرد مقبوضگی — سب ایف آئی آر سے پہلے سے بھرا ہوا۔
ضمنی بیرونی
فارم 25-54روزانہ ضمنی، ایف آئی آر کی تفصیل خود بخود درج۔
ضمنی اندرونی / 161 ض ف
بیانات گواہانگواہان کے بیانات زیر دفعہ 161 ض ف۔
نقشہ موقع
جائے وقوعہجائے وقوعہ کا نقشہ اور تحریری تفصیل۔
فرد مقبوضگی
برآمدگیبرآمد شدہ اشیاء، اسلحہ اور مال مقدمہ کی فرد۔
سی ڈی آر
موبائل ریکارڈCSV / Excel کال ریکارڈ اندر کریں اور نمبر سے تلاش کریں۔
رپٹ روزنامچہ
روزانہ رپٹمقدمے سے منسلک روزنامچہ رپٹ۔
گرفتاری و وارنٹ
فارم گرفتاری، وارنٹ زیر دفعہ 75، اشتہار زیر دفعہ 87/88، فارم مفروری اور حکم نامہ طلبی — ملزم کی تفصیل پہلے سے درج۔
فارم گرفتاری
12 ض فملزم کی تفصیل اور وجوہات گرفتاری۔
وارنٹ گرفتاری 75
زیر دفعہ 75وارنٹ گرفتاری زیر دفعہ 75 ض ف۔
اشتہار ملزم 87
87/88 ض فمفرور ملزم کے لیے اشتہار و قرقی۔
فارم مفروری
مفرور ملزمرجسٹر کے لیے مفرور ملزم کا ریکارڈ۔
وارنٹ جیل
جوڈیشلجوڈیشل ریمانڈ اور جیل حوالگی کا وارنٹ۔
بیان تعمیل کنندہ
تعمیل رپورٹتعمیل کرنے والے اہلکار کا بیان۔
حکم نامہ طلبی
طلبیگواہ یا ملزم کی طلبی کا حکم نامہ۔
عدالت
عدالتی درخواستیں، کلندرہ جات، ضمانتی مچلکے، شناخت سرٹیفیکیٹ اور سزا سلپ — عدالت کے مطلوبہ فارمیٹ میں۔
درخواست ہائے
بنام عدالتریمانڈ، ڈسچارج، سپرداری اور دیگر درخواستیں۔
کلندرہ جات
استغاثہمجسٹریٹ کو پیش کیے جانے والے کلندرے۔
ضمانتی مچلکہ
ضمانتضمانت کے لیے ضمانتی و ذاتی مچلکہ۔
شناخت سرٹیفیکیٹ
شناخت پریڈشناخت پریڈ کی کارروائی کا سرٹیفیکیٹ۔
سزا سلپ
فیصلہسزا اور فیصلے کی تفصیل کی سلپ۔
چالان و مسل
چالان زیر دفعہ 173، عدم پتہ / اخراج رپورٹ، انڈیکس مسل، پراگرس رپورٹ اور پیکنگ فہرست جو مکمل مسل تیار کرتی ہے۔
چالان
173 ض فحتمی رپورٹ زیر دفعہ 173 ض ف۔
عدم پتہ / اخراج
رپورٹمقدمے کی عدم پتہ یا اخراج رپورٹ۔
انڈیکس مسل
فہرست کاغذاتمسل میں لگے ہر کاغذ کی فہرست۔
پراگرس رپورٹ
پیش رفتافسران بالا کے لیے تفتیش کی پیش رفت رپورٹ۔
میمورنڈم
مراسلہسرکاری مراسلے اور خطوط۔
پول کام
ریکارڈپول کام ریکارڈ کا اندراج۔
رسید چالان
وصولیچالان جمع ہونے کی رسید۔
مسل پیکنگ
مکمل مسل PDFلگے ہوئے ہر کاغذ پر نشان لگائیں اور مکمل مسل تیار کریں۔
ہر ہفتے گھنٹوں کی بچت
ایف آئی آر او سی آر
پرنٹ شدہ ایف آئی آر کی تصویر لیں، ایپ نام، دفعات اور تاریخیں فارم میں پڑھ لے گی۔
سی ڈی آر اینالائزر
کال ریکارڈ CSV یا Excel میں اندر کریں۔ نمبر سے تلاش کریں اور صاف جدول میں دیکھیں۔
ٹیمپلیٹ لائبریری
ضمنی، چالان، فرد، درخواستوں اور رپورٹس کے 235 تیار اردو ٹیمپلیٹس — کلاؤڈ اپ ڈیٹس کے ساتھ۔
پیکنگ فہرست
ہر لگے کاغذ پر نشان لگائیں تاکہ مکمل مسل درست ترتیب میں تیار ہو۔
پرنٹ کے لیے تیار
سرکاری فارمیٹ اور درست اردو فونٹس، A4 اور لیگل پرنٹ کے لیے تیار۔
تھانہ سیٹنگز
تھانہ، ضلع اور افسر کی تفصیل ایک بار محفوظ اور ہر جگہ استعمال۔
مقامی اور آف لائن
مقدمات کا ڈیٹا آپ کے کمپیوٹر پر — تیز، محفوظ اور بغیر انٹرنیٹ دستیاب۔
باقاعدہ اپ ڈیٹس
نئے ٹیمپلیٹس اور بہتریاں سال بھر لائسنس یافتہ صارفین کو ملتی رہتی ہیں۔
مصروف دن میں فرق
| کام | ہاتھ سے | آسان مسل کے ساتھ |
|---|---|---|
| ضمنی لکھنا | ایف آئی آر دوبارہ نقل کریں | خود بخود بھر جاتی ہے |
| نئی ایف آئی آر | ہر خانہ ٹائپ کریں | او سی آر سے تصویر اسکین |
| عدالتی درخواستیں | پرانی کاپی ڈھونڈیں | تیار ٹیمپلیٹ چنیں |
| مسل چیک کرنا | کاغذ گن کر دیکھیں | پیکنگ فہرست |
| کال ریکارڈ | اسپریڈ شیٹ میں ڈھونڈیں | نمبر سے تلاش |
اگلی مسل آسان طریقے سے لکھنے کے لیے تیار ہیں؟
آسان مسل ڈاؤن لوڈ کریں اور آج ہی مفت ٹرائل شروع کریں۔